the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
زیورخ،20ڈسمبر(ایجنسی) سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے اسلامک سینٹر میں نمازِ مغرب کے بعد ایک شخص داخل ہوا جہاں اس نے نمازیوں پر اندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی عمر 30 سال کے درمیان تھی جب کہ واقعے کے بعد زیورخ پولیس کو اسلامک سینٹر کے قریب سے لاش ملی ہے جوحملہ آور کی بتائی جاتی ہے۔



start;">زیورخ پولیس کہنا ہے کہ وہ حملہ آور اور اس کے عزائم کے بارے میں کچھ بھی بتانے سے قاصر ہے کیونکہ ابھی جائے وقوعہ سے ابتدائی شہادتیں جمع کی گئی ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں 2009 میں ایک عوامی ریفرنڈم سے ہونے والی آئینی ترمیم کے بعد سے وہاں مساجد کی تعمیر پر پابندی ہے البتہ وہاں مسلمانوں کو ایسے مراکز قائم کرنے کی اجازت ہے جہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق عبادت کرسکیں۔ وسطی زیورخ میں واقع مسجد جہاں فائرنگ کا واقعہ ہوا، ایسا ہی ایک 'اسلامک سینٹر' ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.